44 Comments

  1. ن لیگ اور پی پی پی اکیلے اکیلے ذلیل ہورہی تھی پھر قائدِ موترم فضل الرحمن نے انہیں اکٹھا ذلیل کروا کے میلہ لوٹ لیا🤩🤩🤩

  2. Usman Khan
    اگر عمران خان قادیانیوں کو سپورٹ کرنے کا سوچ بھی رہے ہے تو اللہ اسے تباہ کریں اور اگر ایسا نہیں ہے تو اے اللہ ﷻ جھوٹے الزام لگانے والوں کو تباہ وبربا کریں
    سب بولے آمین
    اب پٹواریوں کے ایمان کا پتہ چلے وہ مجھے گالیاں دینگے بس

  3. قومی خزانہ بھی بہت سمجھدار ہے
    جب امیدوار خریدنے ہو تو خزانہ بھر جاتا ہے اور جب عوام کو ریلیف دینا ہو تو خزانہ خالی ہوجاتا ہے ۔

  4. اسلام علیکم
    میرے خیال ہے کہ خان صاحب نے ہم پر نہیں انے والے نسلوں پر بہت احسان کے ہے اور ان خاندانی نظام کو خان صاحب کے علاوہ کوئی ختم نہیں کرسکتا

  5. اوقات یہ ہے انکی کہ 6 پارٹیاں مل کر ایک چیرمین سینیٹ نہیں ہٹا سکتیں💪

    اور باتیں کرتے ہیں شہزادے کی حکومت گرانے کی 😁💪

  6. ڈی چوک کے دن بہت یاد آ رہے ہیں جب عمران نیازی نے دھرنا دیا تھا یوتھیوں کی باجیاں ڈانس کرتی تھی اور پٹواری انجوائے کرتے تھے خوب ساتھی چلتے تھے کاش آج عمران نیازی او پوزیشن میں ہوتا دوبارہ رونے لگتی دوبارہ ڈانس ہوتے اور جشن ہوتے اب مولانا فضل الرحمان دھرنا دینے جا رہا ہے لیکن وہاں تو انجوائمنٹ کا کوئی سین ہی نہیں

  7. Imran Khan mehangai se garib logo ki Jaan lega mein wohi hun safullah KHAN Niazi jo har waqt app k sath tha magar ab lagta hai nhi kiyon k wo kam app ne nhi kia jo mein sochta tha mehangai mein kami garib logo ka sakoon mera kia hai tun mehangai kam kar ya zida kar mujhe koi fark nhi parta parta to garib logo ko parta hai kiyon k mera baap to Khandani ameer hai

  8. سر پلیز چیک
    صوبائی حکومت کی سست روی’پولیس شہدا ء کے بچے تاحال نوکریوں سے محروم
    عرصہ دراز گزر گیا ‘محکمہ پولیس کی طرف سے بھجوائی گئی 200شہدا کے بچوں کی بھرتی کی سمری صوبائی حکومت کی ٹیبلوں کی زینت بنی ہوئی ہے
    پشاور(محمد صدیق ساگر) خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی لہر میں سب سے زیادہ قربانیاں دینے والے صوبے کے پولیس شہدا ء کے بچوں کو تاحال صوبائی حکومت کی جانب سے بھرتی سسٹم میں سستی سے کام لیا جارہا ہے ‘ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کیساتھ مقابلوں اور خودکش حملوں میں شہید ہونے والے پولیس شہدا کے 200بچوں جنہوں نے کئی عرصے سے محکمہ پولیس میں اے ایس آئی کی بھرتی کیلئے دارخوستیں جمع کی ہوئی ہیں جس پر محکمہ پولیس نے اپنا کام ایمانداری کے ساتھ کرکے 200شہدا کے بچوں کی بھرتی ہونے کی سمری صوبائی حکومت کو بھجوا دی ہے مگر صوبائی حکومت اس سلسلے میں سستی سے کام لے رہی ہے جس سے شہدا کے لواحقین میں بے چینی پھیلی ہوئی ہے ‘یاد رہے کہ محکمہ پولیس میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے بچوں کو میرٹ اور عمر پوری ہونے کی بنیاد پر محکمہ میں بھرتی ہونے کیلئے کئی کئی سال لگ جاتے ہیں جن کے بعد صوبائی حکومت کی عدم توجہ کے باعث ان کی فائلیں صرف ٹیبلوں تک محدود ہو کر رہ جاتی ہے ‘شہدا لواحقین نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اور گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے اپیل کی ہے کہ وہ شہدا کے بچوں کو جلد از جلد ان کا حق دلانے میں کردار ادا کریں۔

  9. اپ کے پاس کوئی ایسا حل ہے کہ جس سے ملک کا 30 ہزار ارب کا قرضہ بھی ختم ہوجائے اور مہنگائی نہین بلکہ عوام کو ہر چیز مفت میں مل جائے ۔۔ اگر ہے اپکے پاس تو آ کر بتا دو ورنہ یہ فضول بکواس سے گریز کرو

  10. عمران خان تصاویر اٹھانے کی کوئی ضرورت نہیں ہم نے اپ کو دیکھا ہے وزیرستان کے بے گناہ لوگوں پر ذرا ترس کرے
    وانا میں جیل بھرو تحریک شروع
    اب تک عارف وزیر سمیت چالیس افراد گرفتار
    مزید لوگ جیل کی طرف رواں دواں ۔
    گرفتاری سے کچھ نہیں ہوگا اس اپ ہمیں کمزور نہیں کر سکتے۔

  11. جوانسان 10سال سے اپنی ماں کے قاتلوں کو سزا نہیں دلوا سکا اور آج ہمیں کہہ رہا ہے کہ وزیر اعظم سلیکٹڈ ہے در فٹے منہ تیرے جنم تے ۔😠

  12. ہم عمران خان اور شیخ رشیدصاحب کو ماڈل ٹاوُن سانحہ پر4سال لگاتار بولنےاورگذشتہ1سال مکمل زبان بندی پرخراجِ تحسین پیش کرتےہیں

  13. ‏حکومت نے روٹی کی قیمتوں میں اضافے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر ساڑھے پانچ روپے کے اضافے کی منظوری دیدی۔

  14. اگر آج اتنی مہنگائی میں بھی یوتھئیوں کو اپنے کیے پہ شرم نہیں آ رہی تو مطلب یہ لوگ نسل در نسل بے شرم ہی ہیں

  15. قربانی کی کھالیں اسی غریب لڑکی کو جسکی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں اور مغز ان کے سپوٹرز کو اللہ ثواب دے گا

  16. عوام کی کمر توڑ دی ھے
    کھڑے ہونے کی سکت نہیں بچی

    روزگار ھے نہیں
    دس لاکھ لوگ نوکری سے ہاتھ دھو چکے
    سرمایہ کاری بند
    کاروبار بند ہورہے ہیں
    ٹیکس کہاں سے آئیگا ؟

    اسی لئے آسان طریقہ ۲۰۰۰ ارب کے انڈائریکٹ ٹیکس لگائے گئے

    اور بجلی گیس پٹرول مہنگا کر کے ڈبل مار ماری جارہی ھے

  17. ‏ہـم ہـر میـدان کـے فـاتـح ہیـں✌️
    الـلہ کـا کـرم اگـر سـاتـھ رہـے😍
    گـزرا ہـوا کـل بھـی اپـنا تھـا💪
    آتـا ہـوا کـل بھـی اپنـا ہیـں😎
    #پیـاراوزیـراعـظم

  18. Shahina Ali

    تحریک انصاف نہیں تحریک عسکریت ایک ایسا پودا ہے جسے ہم پچھلے ستر سالوں سے پانی دے رہے ہیں لیکن آج تک اس کا پھل نصیب نہیں ہوا پھل کھانے والوں میں کوئی امریکہ بیٹھا ہے کوئی آسٹریلیا تو کوئی دوبئی
    🙏

  19. تحریک انصاف
    ایک ایسا پودا ہےجس کو پانی ہم دیں گے
    لیکن پھل ہماری آنے والی نسلیں کھائیں گی
    انشاءاللہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button