Minister for Science and Technology Fawad Chaudhry Media Talk outside National Assembly Islamabad after Senate rejects no-confidence resolution moved by Opposition against Chairman Senate (01.08.19)

Minister for Science and Technology Fawad Chaudhry Media Talk outside National Assembly Islamabad after Senate rejects no-confidence resolution moved by Opposition against Chairman Senate (01.08.19) 1

Minister for Science and Technology Fawad Chaudhry Media Talk outside National Assembly Islamabad after Senate rejects no-confidence resolution moved by Opposition against Chairman Senate (01.08.19)
#PTI #PMLNExposed #PPPExposed #MukMukka #NooraKushti

Show More

30 Comments

  1. یار شاہ محمود قریشی صاحب کہتے ہیں سینٹ میں ہماری اکثریت نہیں ہے اس لئے سرائیکی صوبہ کے لئے مشکلات درپیش ہیں پر اج کہاں سے سب ووٹ آ گئے یہ سوچ کھئے جا راہی ہے آخر قریشی صاحب اور وفاق مخلص ہیں ہمارے سرائیکی صوبہ کے یہ ہی رونا روتے رہے گے اکثریت نہیں ہے ایک سیٹ بچا لی 6 کروڑ ابادی ان کو نہیں نظر آ راہی اج دل تو خوش ہوا ہے مور کی طرح پر ہمارا سرائیکی صوبے کی آخری امید ہے پی ٹی آئی سو دن کا وعدہ تھا ایک سال ہو گیا ہے ان کے منہ دیکھتے پتہ نہیں کب تک انتظار کرنا پڑے گا

  2. قومی خزانہ بھی بڑا سمجھدار ہے۔ آزاد امیدوار اور سنیٹرز خریدنے ہوں تو فل ہو جاتا ہے اگر عوام کو ریلف دینا ہو تو خالی ہو جاتا ہے۔😂

  3. اتنی بڑی تعداد میں بھی زلت ان کے نصیب میں لکھی گئی ہے جو اج بلاول اور شہباز شریف اور مولانا کے ساتھ ہوا

  4. ‏ہمارے ان سینیٹرز سے تو عام ووٹرز اچھے ہیں جو جلسے میں قیمے والے نان اور بریانی کھا کر کم از کم ووٹ تو دے دیتے ہیں۔ ان کو تو پانچ پانچ مرتبہ کھانا کھلایا۔ پھر بھی چکر دے گئے

    پاکستانی سیاست کی میاخلیفہ محترمہ مریم صفدر اور سیاست کے الماس بوبی بلاول زرداری فرط جزبات سے آبدیدہ ہوگئے. 😥😥😂

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button