“I have always believed that one should not be scared of losing,I think that rea

“I have always believed that one should not be scared of losing,I think that really is the key.”
― imran khan

“I have always believed that one should not be scared of losing,I think that rea 1

Show More

49 Comments

  1. $6 ki product pe $4 custom duty 🤣 geo #imrankhan pory $2 ka discout, maybe is ley k pichli hukomat ne lota tha 🤣 i believe k har koi loot hi raha he tareeka wardat alag alag

  2. you lost your moral ethics, you destroyed the state institutions, you destroyed the parlimentary democracy, but you win the elections in senate.. congraratulations for the loosing of your moral character

  3. مولانا فضل الرحمن کو چئرمین سینٹ بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
    انشاءاللہ مولانا کی قیادت میں اپوزیشن اسی طرح ہمیشہ سرخرو ہوتی رہے گی لیجنڈ قائم علی شاہ

  4. ویسے فضلاونڈوں کی باجیاں پٹواری کی بچیاں اور پی پی کی ملنگنیاں بھی خوب ناچ رہیں تھیں ابھی چند دن پہلے ایک متحدہ چوروں کے مجرے میں

  5. جب عمران نے خفیہ بیلٹ کی مخالفت کی تھی اس وقت بھی اپ لوگوں نے حق نمک ادا کرتے ہوئے عمران کی مخالفت کی تھی اوراب آقاؤں کو خوش کرنے کے لیے الٹی سیدھی بک رہے ہو۔Copy

  6. You had made so many promises, you may be working on them but one of the promise was to gather and make all street children educatedcwith knowldge all over country, I wana know whats the progress on that issue?

  7. سر پلیز چیک
    صوبائی حکومت کی سست روی’پولیس شہدا ء کے بچے تاحال نوکریوں سے محروم
    عرصہ دراز گزر گیا ‘محکمہ پولیس کی طرف سے بھجوائی گئی 200شہدا کے بچوں کی بھرتی کی سمری صوبائی حکومت کی ٹیبلوں کی زینت بنی ہوئی ہے
    پشاور(محمد صدیق ساگر) خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی لہر میں سب سے زیادہ قربانیاں دینے والے صوبے کے پولیس شہدا ء کے بچوں کو تاحال صوبائی حکومت کی جانب سے بھرتی سسٹم میں سستی سے کام لیا جارہا ہے ‘ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کیساتھ مقابلوں اور خودکش حملوں میں شہید ہونے والے پولیس شہدا کے 200بچوں جنہوں نے کئی عرصے سے محکمہ پولیس میں اے ایس آئی کی بھرتی کیلئے دارخوستیں جمع کی ہوئی ہیں جس پر محکمہ پولیس نے اپنا کام ایمانداری کے ساتھ کرکے 200شہدا کے بچوں کی بھرتی ہونے کی سمری صوبائی حکومت کو بھجوا دی ہے مگر صوبائی حکومت اس سلسلے میں سستی سے کام لے رہی ہے جس سے شہدا کے لواحقین میں بے چینی پھیلی ہوئی ہے ‘یاد رہے کہ محکمہ پولیس میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے بچوں کو میرٹ اور عمر پوری ہونے کی بنیاد پر محکمہ میں بھرتی ہونے کیلئے کئی کئی سال لگ جاتے ہیں جن کے بعد صوبائی حکومت کی عدم توجہ کے باعث ان کی فائلیں صرف ٹیبلوں تک محدود ہو کر رہ جاتی ہے ‘شہدا لواحقین نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اور گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے اپیل کی ہے کہ وہ شہدا کے بچوں کو جلد از جلد ان کا حق دلانے میں کردار ادا کریں۔

  8. Yes it is. At the instance of fighting against losing now things are gone superb and you are the winner owing to work round the clock . All the yesterday’s loser are now at the 11th hour. InshaAllah all these plunderers will be in jail very soon.

  9. We too strongly believed in you that you won’t quit fighting this righteous war against the ill outfits.
    May Allah give you more power and strength, to overcome their evil agendas always Ameen ❤️🙏🇵🇰

  10. You should also be not scared of the ones which threat you…You believe in democracy and do whatever to save democracy and If that is not possible step down and do a press conference and expose them…May Allah Bless you..Ameen

  11. He is the man of strength
    Someone blessing on him bestowed
    He is doing for sake of our prophet muhammad as

    He believes. On Hazrat baba Farid
    He cares for nation and it’s people

    He is cricketer so his pics are awesome

    Lai ilaha illal lahu muhammad rasool allah

  12. Good morning!!!

    “Positive action combined with positive thinking results in success.”

    “Good advice is always certain to be ignored, but that’s no reason not to give it.”

    “More Important is to Learn How to Handle Failure, than How to Win. Similarly its Imp to Learn How to Control Emotions in Both Situations than Express.”

    Have a fruitful Friday.

  13. پاکستانی قوم کو ایک باوقار، خودار، اور ایماندار لیڈر کی ضرورت تھی۔ جو عمران خان کے صورت میں مل گیا ہے۔ ہمیں اسفندیار ،زرداری،فضلو اور شریف جیسے تھرڈ کلاس کے سیاستدانوں کی ضرورت نہیں، جن کا ایمان صرف پیسے ہو ،،

  14. ن لیگ اور پی پی پی اکیلے اکیلے ذلیل ہورہی تھی پھر قائدِ موترم فضل الرحمن نے انہیں اکٹھا ذلیل کروا کے میلہ لوٹ لیا🤩🤩🤩

  15. شکریہ ادا کرو عمران خان کا وہ آ کر ملک کا نقشہ اور ترتیب ٹھیک کر رہا ہے ورنہ ستر سال سے یہاں جو مفاد پرستی کی ترتیب بنی ہوئی تھی وہی کیا آج دیکھ رہے ہیں وہی غلط ترتیب ہی معاشرے کا اصل بگاڑ پیدا کرتی رہی ہے جیسی کہ تعلیمی میدان ہو یا سیاسی ترتیب ہی غلط رہی ہماری جیسا کہ
    جو سب سے ذہین ہیں وہ ڈاکٹرز انجنیئرز اور سائنس دان بن جائیں جو دوسرے نمبر پہ آئیں وہ مقابلے کے امتحان میں پاس ہو کے پہلے والوں پر حکومت کریں گے پھر جو پہلے دو نہیں بن پائیں گے جو بمشکل سکول کالج پاس کر کے سیاست میں آ جائیں گے اور پہلے دو پر حکومت کریں گے اس کے بعد جو پرائمری یا مڈل میں drop out ہوں گے وہ مافیا، غنڈے، ڈان اور دھشت کی علامت بن کر پہلے تین پر حکومت کریں پھر جو مکمل ناکام ہوں گے ہر فیلڈ میں وہ مذھب کا سہارا لے کر جعلی پیر، فقیر، صوفی، ملا بن کر پہلے چاروں پر حکومت کرتے ہیں۔ انکے مریدوں میں داکٹرز، سیاست دان اور مافیا کے لوگ ہونگے اللّه ہی خیر کرے نجانے کیا ہو گا 🌹

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button