Governor Sindh Imran Ismail called on Prime Minister Imran Khan at Prime Ministe

Governor Sindh Imran Ismail called on Prime Minister Imran Khan at Prime Minister’s office today at Islamabad.
🇵🇰🇵🇰 #PMIK

Governor Sindh Imran Ismail called on Prime Minister Imran Khan at Prime Ministe 1

Show More

49 Comments

  1. زنـــــــــــــــدگـــــــــــــــی میـــــــــــــــں ایـــــک دوســــــــــــــــــــت جہانگیر ترین جیسا چاہیے

  2. ایک ایوب خان تھا جس کو ایک بندے نے کتا کہا تھا اور وہ اقتدار چھوڑ کر چلا گیا اور اب یہ نیازی ہے جس کو لوگ جھولیاں اٹھا اٹھا کر بد دعائیں اور گالیاں دے رہے ہیں لیکن ابھی تک بیٹھا ہوا ہے

  3. قومی خزانہ بھی بڑا سمجھدار ہے آزاد امیدوار اور سنیٹرز خریدنے ہوں تو فل ہو جاتاہے اگر عوام کو ریلف دینا ہو تو خالی ہو جاتا ہے.🤔

  4. آج مجهےاس امریکن وکیل کی بات یاد آئی جس نےکہاتها کہ پاکستانی پیسوں کیلئےاپنی ماں کوبهی بیچهتےہیں. عسکری سینٹ الیکش

  5. ‏ہمارے ان سینیٹرز سے تو عام ووٹرز اچھے ہیں جو جلسے میں قیمے والے نان اور بریانی کھا کر کم از کم ووٹ تو دے دیتے ہیں۔ ان کو تو پانچ پانچ مرتبہ کھانا کھلایا۔ پھر بھی چکر دے گئے

    پاکستانی سیاست کی میاخلیفہ محترمہ مریم صفدر اور سیاست کے الماس بوبی بلاول زرداری فرط جزبات سے آبدیدہ ہوگئے. 😥😥😂

  6. وہ چاہتا تو آرام سے اپنی زندگی لندن میں گزار سکتا تھا
    لیکن اس نے اپنی قوم کا مقدر تباہ کرنے کا فیصلہ کیا ۔ ۔😂

  7. بے شرم آدمی ساھیوال شہدا کے قتل میں ملوث ھے یہ عمران خان۔اگر یہ ملوث نہ ھوتا تو سرکاری قاتلوں کو پھانسی دیتا۔بہرحال پکچر ابھی باقی ھے۔سرکاری قاتل بچ نہیں سکتے

  8. Khi is flooded with rains and Imran Ismail is sitting in pm house doing nothing…Pata nai kese in behis logon ko hansi a jati hai???
    Ik needs to change his team soon if he wants some change otherwise these ppl would just enjoy their positions and ik’s vision of change will die.

  9. I am awarded as top fan. I would like to dedicate this award to My mom dad my friends who kept motivating me to do nothing and just to keep following this page.This badges define how jobless I am. This is a big milestone in my life.Thank u god for this amazing badge.

  10. لعنت بھیجتا ہوں تیری سینیٹ اسمبلی پر
    پیسوں سے سینیٹ خرید کر ریاست مدینہ بنائیں گے پہلے چور کم تھے جو اور خرید لیے

  11. اپنے فوجی جرنیلوں کی عزت کرو یہی جرنیل خودکش حملے میں آپکی موت کے بعد آپ کیلئے گانا ریلیز کرتے ہیں
    🙄🙄🙄

  12. سر پلیز چیک
    صوبائی حکومت کی سست روی’پولیس شہدا ء کے بچے تاحال نوکریوں سے محروم
    عرصہ دراز گزر گیا ‘محکمہ پولیس کی طرف سے بھجوائی گئی 200شہدا کے بچوں کی بھرتی کی سمری صوبائی حکومت کی ٹیبلوں کی زینت بنی ہوئی ہے
    پشاور(محمد صدیق ساگر) خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی لہر میں سب سے زیادہ قربانیاں دینے والے صوبے کے پولیس شہدا ء کے بچوں کو تاحال صوبائی حکومت کی جانب سے بھرتی سسٹم میں سستی سے کام لیا جارہا ہے ‘ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کیساتھ مقابلوں اور خودکش حملوں میں شہید ہونے والے پولیس شہدا کے 200بچوں جنہوں نے کئی عرصے سے محکمہ پولیس میں اے ایس آئی کی بھرتی کیلئے دارخوستیں جمع کی ہوئی ہیں جس پر محکمہ پولیس نے اپنا کام ایمانداری کے ساتھ کرکے 200شہدا کے بچوں کی بھرتی ہونے کی سمری صوبائی حکومت کو بھجوا دی ہے مگر صوبائی حکومت اس سلسلے میں سستی سے کام لے رہی ہے جس سے شہدا کے لواحقین میں بے چینی پھیلی ہوئی ہے ‘یاد رہے کہ محکمہ پولیس میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے بچوں کو میرٹ اور عمر پوری ہونے کی بنیاد پر محکمہ میں بھرتی ہونے کیلئے کئی کئی سال لگ جاتے ہیں جن کے بعد صوبائی حکومت کی عدم توجہ کے باعث ان کی فائلیں صرف ٹیبلوں تک محدود ہو کر رہ جاتی ہے ‘شہدا لواحقین نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اور گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے اپیل کی ہے کہ وہ شہدا کے بچوں کو جلد از جلد ان کا حق دلانے میں کردار ادا کریں۔

  13. ‏وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری اپنی رعایا کو زمین پر بٹھا کر انکے انسانی حقوق کا تحفظ کرتے ہوئے

  14. عید الاضحٰی پر ہڈیاں سنبھال کر رکھیں اور جہاں پاک فوج پر بھونکتا کتا نظر آئےتو اس کو ڈال دیں
    پاکستان زندہ باد
    پاک فوج پائندہ باد

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button