46 Comments

  1. کامیابی تیرے قدم چومے زندگی تیرے ساتھ وفا کرےدشمن جلتے رہیں تیرےقافلے چلتے رہیں آمین 🇵🇰💕

  2. چائے کے ساتھ بسکٹ نہ دینے والا کپتان، سینیٹرز کو کروڑوں روپے دے کر خریدے گا؟؟ اپوزیشن کی ذہانت 😂

  3. Non-serious entertainer, playboy, shallow, ego-centric, stubbornly stupid, easy prey for the misleading public chants and the ultimate time-waster for the Nation, who has reached the power corridors at the altar of Civilian government’s disrespect at the hands of the military, praising people like TLP and bringing the economy and nation’s morality and rationality down with the state-funded propagandas.

  4. زیادہ ٹر ٹر نہ کریں پٹرول مہنگا ہے تو سائیکل خریدیں 🚴‍♀️
    ہم نے کپتان کو ووٹ پٹرول کے لیئے نہیں چوروں کو گھسیٹنے کے لیئے دیے ہے 😂

  5. Kisi ki Jan bchy k liye govt q ni krti kch??
    Liver transplant k liye ek bnda Zindgi mot ki Kash makash me hy Koi donor family me ni mil rha bahir sy leny ni dety Koi madad q ni krta Khn chli gai govt q ni pta Inko k log kitni aziyt me hn esi policies ki wja sy khidara rehm kren mera ye msg sb ko share kren ALLAH k wasty

  6. پٹرول مہنگا ہو گیا تو کوٸی بات نہیں ہمیں کوٸی فرق نہیں پڑتا فرق پڑنے سے یہ خیال آیا کہ یہ پٹواری سوچتے تو ہونگے یار یہ عمران خان نے انھیں کیا گھول کر پلایا ہوا ھے کہ جو مرضی عمران خان کرے یہ PTI والے ٹس سے مس نہیں ہوتے ہاں یہ ہوتے ہیں سپوٹر ہم ان شاء اللہ ہمیشہ عمران کے ساتھ ہیں اور ن لیگ والوں کو مشورہ ساٸیکل چلاٸیں ان کی صحت کے لیے بھی ٹھیک وہ اس لیے کہ انھوں نے چوری کا مال کھا کھا کر اتنےموٹے ہیں کہ چلا نہیں جاتا 😂😂😂😂😂

  7. خان صاحب آپ کے یہ سب کام قابل تحسین اور ستائش ہیں لیکن عملی طور پر غریب آدمی کے آپ کی حکومت میں روز بروز مشکلات پیدا ہورہی ہیں پلیز غریب آدمی کا سوچیں ورنہ عام آدمی کو اگر کوئی فائدہ نہیں پہنچا تو یہ سب بیکار .

  8. عمران خان کے لئے ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے پیدا ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

  9. ہار کے جنون سے استعفے دے دیے کاش ایسا ہو کہ ملک کی بہتری کے لیے سب لٹیرے, چور, ڈاکو ملک کا لوٹا ہوا پیسہ بھی واپس کریں.. تب ہم کہیں: تبدیلی آ نہیں رہی,, تبدیلی آ گئی ہے.. 😊😊😊😊😊😊😊😊😊

  10. دنیا میں بہت بےغیرت دیکھے مگر یوتھیوں کا الگ لیول ہے۔ آج ہوئ ہارس ٹریڈینگ اور اربوں کی رشوتیں دینے پر خوشی سے بھنگڑے ڈال رہے ہیں۔

  11. میرا شہزادہ وزیراعظم۔۔۔۔
    انشاءاللّه اسی خان کی قیادت میں یہ ملک اور قوم عظیم بنے گی۔۔۔
    ہمیں اخلاص کے ساتھ سپورٹ کرنا ہوگا۔۔
    پاکستان زندہ باد 💚🇵🇰

  12. عمران خان زندگی میں چاہتے تو بڑی آرام کے زندگی گزار سکتے تھے پاکستان کے لیے اپنی زندگی وقف کر دینا بہت کم مثالیں ملیں گی

  13. Although beautiful picture. Also requested to perform better and better for the nation of Pakistan 🇵🇰 by controlling the increased prices of the daily uses grocery items as well as the petroleum product, so that the poor/mediocre people will be happy.

  14. ماشاءاللہ
    ویسے جلنے والے لُوٹاہوا مال واپس کرکے اپنی
    اصلاح کرلیں وہ بھی کچھ کچھ حَسین ہوجائیں گے

  15. سر پلیز چیک
    صوبائی حکومت کی سست روی’پولیس شہدا ء کے بچے تاحال نوکریوں سے محروم
    عرصہ دراز گزر گیا ‘محکمہ پولیس کی طرف سے بھجوائی گئی 200شہدا کے بچوں کی بھرتی کی سمری صوبائی حکومت کی ٹیبلوں کی زینت بنی ہوئی ہے
    پشاور(محمد صدیق ساگر) خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی لہر میں سب سے زیادہ قربانیاں دینے والے صوبے کے پولیس شہدا ء کے بچوں کو تاحال صوبائی حکومت کی جانب سے بھرتی سسٹم میں سستی سے کام لیا جارہا ہے ‘ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کیساتھ مقابلوں اور خودکش حملوں میں شہید ہونے والے پولیس شہدا کے 200بچوں جنہوں نے کئی عرصے سے محکمہ پولیس میں اے ایس آئی کی بھرتی کیلئے دارخوستیں جمع کی ہوئی ہیں جس پر محکمہ پولیس نے اپنا کام ایمانداری کے ساتھ کرکے 200شہدا کے بچوں کی بھرتی ہونے کی سمری صوبائی حکومت کو بھجوا دی ہے مگر صوبائی حکومت اس سلسلے میں سستی سے کام لے رہی ہے جس سے شہدا کے لواحقین میں بے چینی پھیلی ہوئی ہے ‘یاد رہے کہ محکمہ پولیس میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے بچوں کو میرٹ اور عمر پوری ہونے کی بنیاد پر محکمہ میں بھرتی ہونے کیلئے کئی کئی سال لگ جاتے ہیں جن کے بعد صوبائی حکومت کی عدم توجہ کے باعث ان کی فائلیں صرف ٹیبلوں تک محدود ہو کر رہ جاتی ہے ‘شہدا لواحقین نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اور گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے اپیل کی ہے کہ وہ شہدا کے بچوں کو جلد از جلد ان کا حق دلانے میں کردار ادا کریں۔

  16. Just stop posting about his Cricketing Career..
    Now people want to see his performance …
    Poor people of the country are in so difficult situation.
    So Plzz Post About His One year of government performance.
    Captain we want a prosperous PakiStan and you will do it insha’Allah…Our Prayers are with you.

  17. فضل الرحمن صاحب شبلی فراز اور جام کمال آپ سے NRO مانگنے نہیں بلکہ اپکی عزت سرے عام بازار میں لوٹنے سے بچانے آئے تھے پر آپکو عزت راس نہیں آئی۔ جب اللہ کسی کو ذلیل و خوار کرتا ہے تو ایسے 👇 کرتا ہے آپ کی کیا اوقات الیکشن میں ایک سیٹ تو جیت نا پائے۔ 🤬

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button