48 Comments

  1. مـیـں ایـک مـحـب وطـن پـاکـسـتانی نوجوان ہـوں مـیری عـمر بائیـس سال ھـے .مجھـے اپنی قوم کا عروج دیکھنا ھے .میں پاکستانی قوم کو ترقی یافتہ ،مہذب اور متمدن قوم دیکھنا چاہتا ھوں. اس لیے میں نے ویـڈیـو،آیڈیو اور تحریر کے ذریـعے اپنی قـوم کی بھـلائـی کـے لـیـے کـوشـشـیـں شـروع کر دیـں ھـیـــں.
    میرے پاس اتنے پیسے نہیں کہ میں فیس بک پر پیسے دے کر اپنی پوسٹس ہزاروں افراد تک پہنچاوں..میں آپ سب سے عاجزانہ درخواست کرتا ھوں کہ مجھے بطور فرینڈ ایڈ کرو..مجھے امید ھے کہ پاکستانی قوم مجھے مایوس نھیں کرے گی.
    بھائی صاحب! اس کمنٹ کو لائیک کرنے کے ساتھ ساتھ ھمیں بطور دوست ضرور ایڈ کرو.شکریہ.پاکستان زندہ آباد

  2. ‏قومی خزانہ بھی بڑا سمجھدار ہے

    آزاد امیدوار اور سنیٹرز خریدنے ہوں تو فل ہو جاتا ہے
    اگر عوام کو ریلف دینا ہو تو خالی ہو جاتا ہے

  3. ایک ماں نے یوتھیے سےکہا مہنگائی کی وجہ سے تیرے باپ کو دل کا دورہ پڑ گیا ہے
    یوتھیا..
    ماں خان کو ٹائم تو دو ابا اور آجائے گا

  4. Sad day for democracy in Pak. Senate, upper house turned into horse trading market. 64 Senators vote openly in favour of no conf motion but when they go in secret ballot 14 defect. The defectors are worst than Mir Jafar & Mir Sadiq. Is horse trading permissible in Riyasat Madina

  5. ڈی چوک کے دن بہت یاد آ رہے ہیں جب عمران نیازی نے دھرنا دیا تھا یوتھیوں کی باجیاں ڈانس کرتی تھی اور پٹواری انجوائے کرتے تھے خوب ساتھی چلتے تھے کاش آج عمران نیازی او پوزیشن میں ہوتا دوبارہ رونے لگتی دوبارہ ڈانس ہوتے اور جشن ہوتے اب مولانا فضل الرحمان دھرنا دینے جا رہا ہے لیکن وہاں تو انجوائمنٹ کا کوئی سین ہی نہیں

  6. اللہ پاک خان تمہیں اجر عظیم دے اس جاھل قوم کیلیے تم نے اتنی بڑی قربانی دی ھے اور کوئی ماں کا لال نہیں دے سکتا تم واقع ھی قائد اعظم ثانی ھو اللہ تمھیں بروں کی برائی سے شیطانوں کے شر سے محفوظ رکھے امین

  7. Pakistan could “run dry” by 2025 as its water shortage is reaching an alarming level. … If this situation persists, Pakistan is likely to face an acute water shortage or a drought-like situation in the near future, according to PCRWR, which is affiliated with the South Asian country’s Ministry of Science and Technology.

  8. پانچ ووٹ ریجیکٹ ہوئے آٹھ دس بک گئے- بوٹوں کے سائے میں پلی، پھیلی اور پھولی جمہوریت یہاں تک پہنچ آئی ہے یہی بڑی بات ہے –
    یہ سارا طبقہ الف سے ے “فرعون کے دربار” میں ہی پلا ہے – صورت حال آج بھی آئیڈیل نہیں لیکن پہلے سے پھر بھی بہت بہتر ہے

  9. ‏میں اُس شخص کی ذہانت کی داد دیتا ہوں جس نے مریم نواز کو جیل سے باہر نکالا۔ اِس بی بی نے اپنی جماعت کا ہی نہیں پیپلزپارٹی کا بھی بیڑہ غرق کروا دیا ہے🤣

  10. ahhahaha imran podri nawaz sharif sy paisy nikalwany aaya tha mian shab ny jail mai beth k fee banda 70 millions in sy nikalva lia or to or moulana k pao tak poncha diya mian shab aap great ho king maker❤️❤️🐅

  11. نیا پاکستان
    کاروبار بند,میڈیا بند,درآمدات بند ,برآمدات بند,کمپنیاں بند,فیکٹریاں بند
    اور کھلی ہے تو صرف PTI والوں کی لمبی زبان

  12. پوری اپوزیشن ملکر نو ضمیر فروش پیدا کر سکی اور جماعت اسلامی نے پوری جماعت ہی ضمیر فروشی پر لگا دی۔ حل صرف جماعت اسلامی

  13. میں بحیثیت PTi کارکن پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پر احتجاج اور مذمت کرتا ہوں !!
    اضافہ عام شہریوں کیلئے ناقابل برداشت ہے

  14. ‏حکومت نے روٹی کی قیمتوں میں اضافے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر ساڑھے پانچ روپے کے اضافے کی منظوری دیدی۔

  15. Masha ALLAH , KHAN Sahib . What a nice pic . we all know it’s not easy and comfortable to live many many miles away from children but you have courage and bearing all these hurdles . we all are really proud of you as you have being working hard and taking care of our nation . May ALLAH help you. We all know you have lot of respect for the poor people of our country so please try to control the prices of basic needs for the poor .

  16. مـیـں ایـک مـحـب وطـن پـاکـسـتانی نوجوان ہـوں مـیری عـمر بائیـس سال ھـے .مجھـے اپنی قوم کا عروج دیکھنا ھے .میں پاکستانی قوم کو ترقی یافتہ ،مہذب اور متمدن قوم دیکھنا چاہتا ھوں. اس لیے میں نے ویـڈیـو،آیڈیو اور تحریر کے ذریـعے اپنی قـوم کی بھـلائـی کـے لـیـے کـوشـشـیـں شـروع کر دیـں ھـیـــں.
    میرے پاس اتنے پیسے نہیں کہ میں فیس بک پر پیسے دے کر اپنی پوسٹس ہزاروں افراد تک پہنچاوں..میں آپ سب سے عاجزانہ درخواست کرتا ھوں کہ مجھے بطور فرینڈ ایڈ کرو..مجھے امید ھے کہ پاکستانی قوم مجھے مایوس نھیں کرے گی.
    بھائی صاحب! اس کمنٹ کو لائیک کرنے کے ساتھ ساتھ ھمیں بطور دوست ضرور ایڈ کرو.شکریہ.پاکستان زندہ آباد

  17. پوری اپوزیشن کو ذلیل کروانے پر ہم مولانا فضل الرحمٰن کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں😂😂😂😂😂

  18. Kaptaan, it takes a lot of courage to live thousands of miles away from your children, so you can take care of Pakistani children! I am sure it was and still is very hard on you. May Allah bless you and yours!

  19. عمران خان نے سارے گندے انڈے ایک جگہ اکٹھے کر دیے😂
    اور سچ ہی تو کہا تھا کہ میں انکو رلاوں گا 👇👇

  20. الله پاک آپ کو تمام خوشیاں دے امین آپ نے ہمارے مستقبل کیلئے اپنے بچوں سے دوری سہی یہ کسی بھی والدین کیلئے اس زیادہ بڑی قربانی کیا ہوسکتی ہے کہ کسی اپنی اولاد سے دور رہے گریٹ لیڈر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button