‏آپ مجھے بلیک میل نہیں کرسکتےآپ اس ہاوس کویرغمال نہیں بناسکتے آپ قانون پڑھیں شک

‏آپ مجھے بلیک میل نہیں کرسکتےآپ اس ہاوس کویرغمال نہیں بناسکتے آپ قانون پڑھیں شک 1

‏آپ مجھے بلیک میل نہیں کرسکتےآپ اس ہاوس کویرغمال نہیں بناسکتے آپ قانون پڑھیں شک 108 کےمطابق یہ اسپیکرکی صوابدیدہےکہ وہ پروڈکشن آرڈرجاری کرتاہےیانہیں عدالت جائیں ضمانت لیں۔

قاسم سوری


Show More

45 Comments

  1. اکیلے اکیلے تو کئی بار ذلیل ہوئے لیکن اکٹھا کر کے ذلیل کروانے کا کریڈٹ فضل الرحمان کو جاتا پے۔۔

  2. اے این پی والے دوست بتانا پسند فرماۓ گے ۔۔۔کہ ستر کروڑ کی فروخت کی ہوئی سیٹ میں پارٹی فنڈ میں کتنے گئے اور سینٹر صاحبہ کے اکاونٹ میں کتنے؟

  3. اللہ دا ناں ای بس اس بار واپس کرلے👇
    اگلی بار لینے آوں تو ٹُھڈے مار کے نکال دینا
    ایک پٹواری مٹھائی واپس کرتےہوئے

  4. ‏فی سینیٹر 70 کروڑ میں بکا، مریم صفدر کو 2 گھنٹے میں پتہ چل گیا
    لیکن ان کے اکاؤنٹس میں پیسے کہاں سے آئے یہ ان کو ابھی تک نہیں پتہ

  5. Sad day for democracy in Pak. Senate, upper house turned into horse trading market. 64 Senators vote openly in favour of no conf motion but when they go in secret ballot 14 defect. The defectors are worst than Mir Jafar & Mir Sadiq. Is horse trading permissible in Riyasat Madina

  6. مـیـں ایـک مـحـب وطـن پـاکـسـتانی نوجوان ہـوں مـیری عـمر بائیـس سال ھـے .مجھـے اپنی قوم کا عروج دیکھنا ھے .میں پاکستانی قوم کو ترقی یافتہ ،مہذب اور متمدن قوم دیکھنا چاہتا ھوں. اس لیے میں نے ویـڈیـو،آیڈیو اور تحریر کے ذریـعے اپنی قـوم کی بھـلائـی کـے لـیـے کـوشـشـیـں شـروع کر دیـں ھـیـــں.
    میرے پاس اتنے پیسے نہیں کہ میں فیس بک پر پیسے دے کر اپنی پوسٹس ہزاروں افراد تک پہنچاوں..میں آپ سب سے عاجزانہ درخواست کرتا ھوں کہ مجھے بطور فرینڈ ایڈ کرو..مجھے امید ھے کہ پاکستانی قوم مجھے مایوس نھیں کرے گی.
    بھائی صاحب! اس کمنٹ کو لائیک کرنے کے ساتھ ساتھ ھمیں بطور دوست ضرور ایڈ کرو.شکریہ.پاکستان زندہ آباد

  7. اسپیکر اس سے پہلے کٹارہ میں گھومتا تھا اب اسکے پاس سرف پریمو گفٹ میں اگئی ہے اس کا بیٹا سرکاری گن مین سے اسلحہ لے کر گاڈی پر ایسے پوز بنارہا ہے جیسے اسکا باپ بہت بڑا مال دار رہا ہو اسپیکر سے گاڈی کے مستری بھاگتے۔تھے اج پورا خاندان عمرے کرتا پھر۔رہا ہے دس پندرا یاروں کو سرکاری خرچ پر چین لے جاتا ہے جناب ان۔کا حساب بھی یاد رکھا کرو

  8. وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ
    Asif Raza Pyo Punjab,,,,, Adeeb Misson,,,,, ALLAH meri tuba hai waqi sach kaha hai wo kam karo jo logo ki bhalai ho duniya m bhi sar otha k G sako akhrat m bhi sar otha k G sako jo samjh gya wo bach gaya jis ne tuba na ki wo zalilo khuwar hota rahe ga Q k ALLAH ki lathi bari be awaz hai jab lagti tu samjh nahi ati dard kaha se hai zakhm kaha pe howa

  9. لعنت۔کھسرے ہیجڑے تجھے منخوس دیکھتے ہی بلڈ پریشر ہائ ہو جاتا ہے اس باشعور عوام نے کیا کیا چیزیں اپنے اوپر مسلط کی ہیں کیا سینٹ کیا قومی اسمبلی کیا صوبائی اسمبلی ہر جگہ نوے پرسنٹ جھوٹے کرہٹ چور منافق بدکردار بددیانت مافیا قابض ہیں اللہ پاک کا عزاب ان پر آے تو ہی ملک کی اس گزشتہ تیس سالہ مافیا سے جان چھوٹے

  10. ہمیں فخر ہے اپنے قائد موترم نواز شریف صاحب پہ جنہوں نے کال کوٹھری میں کتے جیسی زندگی پسند کی مگر حرام مال واپس نہ کرنے پہ ڈٹ گئے😋

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button